Importance and Uses of Library لائبریری کی اہمیت و افادیت
مفہوم اور معنی:-
پڑھنے اور مطالعے کیلئے کتابوں کا مجموعہ جو کسی عمارت یا کمرے میں رکھا ہوا ہو اسے لائبریری کہتے ہیں۔
لاطینی زبان میں لائبر LIBER کتاب کو کہتے ہیں۔ یونانی زبان کا ایک لفظ BIBLIOTHECA کو جرمن ، روسی اور رومن زبانوں میں لائبریری کہا جاتا ہے۔ دونوں زبانوں کے دو مختلف مختلف الفاظ کو مختصر کر کے لائبریری کا نام دیا گیا ہے۔ موجودہ دور کی لائبریریوں میں اخبارات ، رسالے ہر عنوان پر فلمیں ، سلائیڈز ، ویڈیو کیسٹیں ،رنگین ٹی وی ،ٹیپ ریکارڈر، فوٹوکاپی مشین دیگر مواد کے علاوہ ہر موضوع پر کتب بھی دستیاب ہیں۔
ترقیاتی یافتہ مماملک میں انٹرنیٹ کی جدید سہولتیں بھی لائبریریوں میں موجود ہیں ۔ کراچی اور لاہور میں امریکی اور برطانیوں لائبریریوں میں یہ تمام جدید سہولتیں دستیاب ہیں۔ معمولی فیس ادا کرنے پر آپ دنیا بھر کے کسی بھی موضوع پر انٹرنیٹ سے فوری معلومات مل سکتی ہیں۔
دنیا بھر میں لائبریری کی ابتداء عراق سے ہوئی جہاں کاغذ کی ایجاد سے پہلے لکڑی کی گیلی تختیوں پر عبارات لکھ کر خشک کر کے محفوظ کر لیا جاتا تھا۔ ایسی تختیاں برآمد ہوتی ہیں ۔ لکھنے کے مواد کو اکٹھا کرنے کا پہلا طریقہ یہی تھا جو پہلی لائبریری کہلاتا ہے۔ کاغذ کا موجد چین ہے۔جس نے دنیا بھر سے پہلے کاغذ پر لکھنے کا آغاز کیا۔ پھر یہ فن مصر میں آیا جہاں کاغذ کے لمبے ٹکڑوں پر حکمت کے راز اور شاہی فرمان لکھنے شروع ہوئے۔ مصر میں لائبریریاں عبادت گاہوں کے اندر مذہبی پیشواؤں کی زیر نگرانی کام کرتی تھیں۔ مصر کے شہر سکندریہ میں پہلا کتب خانہ قائم کیا گیا۔ 1800ء میں امریکی لائبریری آف کانگرس قائم کی گئی پھر 1917ء میں لینن لائبریری ماسکو میں بنائی گئی۔ چین کی بیجنگ لائبریری 'ٹوکیو کی نیشنل لائٹ لائبریری' دنیا کی بڑی لائبریریوں میں شمار ہوتی ہے۔
لائبریری کا موجودہ معیار:-
علم کو پھیلانے کیلئے سائنسی، طبی اور انجینئرنگ کے موضوعات پر کتابیں لکھی گئیں۔ پھر کاروبار اور قانون پر کتب سامنے آئیں۔ ریفرنس کتب، سوانح حیات اور معلومات پر انسائیکلوپیڈیا شائع ہونے شروع ہوئے۔ امریکہ اور یورپ کے ممالک میں سفری لائبریریاں بھی قائم ہیں۔ جو بڑے بڑے شہروں کے علاوہ چھوٹے چھوٹے قصبوں میں جاکر پڑھنے والوں کو سہولتیں فراہم کرتی ہیں۔ ان ممالک میں بسوں کے طویل سفر کرنے والے مسافروں کیلئے بسوں میں مختلف کتب اور رسالے رکھے ہوئے ہیں۔ یورپ میں ڈاکٹروں کی کلینک پر ماہوار رسالے مفت فراہم کئے جاتے ہیں۔ تاکہ انتظار کرنے والے مریض اس دوران رسالوں کا مطالعہ کرسکیں۔ ہر لائبریری کا موجودہ سٹاک ایک کیٹالاگ میں مصنف کا نام اور کتاب کے نام سے ترتیب دیا ہوتا ہے۔ آپکو جس کتاب کی ضرورت ہو آپ آسانی سے کیٹالاگ سے ڈھونڈ سکتے ہیں۔ دیگر صورت میں لائبربرین آپ کی رہنمائی کرے گا۔
معیاری لائبریریوں میں معیاری کتب خانوں کی طرح ہر عنوان کے علیحدہ شیلف بنے ہوتے ہیں۔ جنہیں حروف تہجی کے لحاظ سے ترتیب دیا جاتا ہے۔ بچوں کی کتب علیحدہ رکھی جاتی ہیں۔ بچوں کی جدید ایسی کتب بھی تیار کر لی گئی ہیں۔ جن کے صفحات میں آواز سننے کیلئے چھوٹی سی سیٹی نماز آواز بھری جاتی ہے۔ کتاب میں جس جانور یا پرندے کے متعلق رنگدار تصاویر کے ساتھ معلومات لکھی ہوتی ہیں۔ اسی صفحہ کو دبانے پر اسی متعلق پرندوں یا جانور کی آواز سنائی دے گی۔ یہ کتابیں پاکستان کے بڑے بڑے شہروں میں کہیں کہیں دیکھنے میں آئی ہیں۔ یورپ میں اس قسم کی بچوں کی کتب عام ملتی ہیں ان ممالک میں جنات یا پریوں کی کہانیاں شائع نہیں ہوتیں۔ ان کی جگہ کمپیوٹر کی جدید سہولتوں اور سائنسی معلومات پر کتب رکھی گئی ہیں۔
طالب علموں کیلئے اگر کسی کتب سے متعلقہ مضمون کی پیچیدگی سمجھ نہ آئے تو بعض مضامین کے متعلق ٹیپ ریکارڈرز کی سہولتیں میسر ہیں۔ چھوٹی سی ٹیپ کیساتھ ہیڈ فون کانوں کو لگا کر اس مضمون کے متعلق طالب علم اکیلا سن سکتا ہے۔ انٹرنیٹ کی سہولتیں بھی فراہم کر دی گئی ہیں۔ جسے کاروباری لوگ دنیا کے کسی ملک سے اپنی ٹریڈ کے بارے میں فوری رابطہ کرسکتے ہیں۔ موجودہ جدید لائبریری آپکو سائنسی، تعلیمی اور معلوماتی موضوع پر فوری طور پر درست اعداد و شمار معلومات فراہم کرنے میں مدد دے گی۔
پاکستان میں لائبریریوں کی سہولتیں:-
کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں جدید لائبریری کی سہولتیں موجود ہیں۔ امریکی اور برطانوی لائبریریاں خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔ بعض پبلک لائبریریاں معیاری کتب کے علاوہ جدید سہولتیں بھی فراہم کرتی ہیں۔ یونیورسٹی اور کالج لائبریریاں بھی کسی حد تک اس معیار پر پورا اترتی ہیں مگر سالانہ فنڈ نہ ہونے کی وجہ سے بعض دفعہ ان کیلئے نئی کتابیں خریدنا مشکل ہو جاتا ہے۔ کاغذ کی مہنگائی نے پاکستان میں لائبریری کے معیار کو بڑھنے نہیں دیا۔ سکول اور کالج کی ٹیسٹ بکس بہت مہنگی ہو گئی ہیں۔ مصروف زندگی نے کتابیں پڑھنے کا ذوق بھی چھین لیا ہے۔
بڑی لائبریریوں میں امتحانات کے موقع پر نوجوان طبقہ ہی دکھائی دیتا ہے۔ عام آدمی کا پڑھنے کا ذوق اب تقریباً ختم ہورہا ہے۔ اخبارات کی قیمتیں بڑھنے سے لوگوں میں اخبار پڑھنے کا رجحان مزید کم ہو گیا ہے۔ روزانہ اخبار خریدنے والا فرد اب ہفتہ میں صرف ایک دن سنڈے ایڈیشن پر ہی اکتفا کرتا ہے۔ چند سال پہلے ہر بڑے چھوٹے شہروں میں صبح شام کرایہ پر کتابیں مل جایا کرتی تھیں، جو محلہ لائبریریاں کہلاتی تھیں۔ اب ان لائبریریوں میں سیکنڈ ہینڈ کتب اور رسالوں نے جگہ لے لی ہے۔ ریلوے سٹیشنوں پر مسافر سفر گزارنے کیلئے ڈائجسٹ خریدتے ہیں وہ بھی صرف سفر کے دوران، علم کی روشنی پھیلانے کیلئے سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کی کتب خریدنے کیلئے خصوصی گرانٹ ملنی چاہیے۔
Importance of Library
Is the importance of library still intact?
How many different types of libraries are there?
What is meant by Integrated Library System?
How does a library connect communities and preserve the truth?
A library can be defined as a building used to keep printed books, digital resources, magazines, newspapers, periodicals, CDs, audio and video recordings, and other reading materials. A library performs a two-fold job – it not only stores reading materials but also provides a healthy, conducive environment for reading and research. All such materials are systematically arranged so they can be easily located and used when needed.
Types of Libraries:
There are several different types of libraries, like academic libraries, public libraries, school libraries, special libraries, national libraries, and so on. Here follows a brief description of each.
School Libraries: As the very name suggests, the school libraries are installed and managed at a school. They usually serve the students from kindergarten to grade 12.
Academic Libraries: Attached to academic institutions, like schools, colleges, and universities, the academic libraries aim at specifically serving the students, research scholars, educators, and the staff of the academic institution.
Public Libraries: Also called a circulating library, the public library is meant for and accessible by the public. It is usually funded from public resources and may be run by the civil servants. It serves every person freely, in as little or as much depth as they want.
National Library: Specially established by the government of a country, the national library serves as the preeminent repository for the given country. Unlike a public library, it rarely allows citizens to borrow books or other reading materials. A national library houses a collection of rare, significant and valuable works.
Special Library: Popularized at the beginning of the 20th century, a public library aims to serve a particular group of people such as the members of a research or professional body, or the employees of a government firm. They are built in a specialized environment, such as corporations, museums, hospitals, the government, the military, and private business.
Importance of Libraries in the Modern World:
Though the World Wide Web, TV and smartphone have revolutionized the means of access to knowledge, the importance of libraries is still intact. Even though the world of information is just a click or tap away, people still love to go to the library. At least, it provides them with a healthy environment for reading.
Listed below are some of the logical reasons why libraries still needed:
- Educational Resource for Everyone: Libraries at schools or other places play an important role in providing accessible, safe and 100% free educational resource to everyone. Irrespective of their socioeconomic standing, the individuals and families can count on a library to provide them with means they need to succeed.
- A Healthy, Conducive Learning Environment: In congested residential areas, the libraries provide a better, healthier and more conducive environment for reading, learning, and conducting research projects.
- Boosting Local Economy: Though people are usually less aware of this fact, a library plays an essential role in financially strengthening the local community. It plays multiple key roles in this regard, such as providing a workspace for telecommuters, supplying free internet to individuals looking for jobs, offering interview training to those in need, and so on.
- Preservation of History and Truth: Housing and safeguarding centuries of learning and information, the libraries serve to preserve history, and more importantly, the truth. They fight against misinformation by providing free access to news, historical and educational resources to people in general.
- Connecting Communities: A library also connects individuals and communities in a way that benefits everyone. It pools local resources for learning and systematically manages them all under one welcoming roof for everyone to share.
مزید متفرق مضامین پڑھیں
- تاج محل - مغل فن تعمیر کا اعلیٰ شاہکار
- بے روزگاری ۔۔۔ایک سماجی برائی
- پاکستان کا نظام تعلیم
- رمضان المبارک
- دہشت گردی ایک بین الاقوامی مسئلہ
- سمگلنگ کی وجوہات اور اثرات
Search Here
Ahadees e mubarka, hadith about time in urdu, hadith about eyebrows in urdu, hadith about respecting elders, hadith about praising someone, hadith about lanat - is cursing someone permissible in islam, advertisment.
Recent Posts
Easy Ways To Lose Weight
Apps Helps To Improve Mental Health
A Cook Without Head
Obesity Causes And Treatment in Urdu
Masnoon duain, dua for victory and success, dua for ziddi child, dua for jumma to earn sawab, dua for peace of heart, strange & interesting, samandari raaz batanay wali machli, log hakla ker kion boltay hain, bathroom mein zindagi guzarnay wala khandaan, cooking recipes, social sharing.
Kutub Khane Ki Ahmiyat Essay in Urdu For Class (1,2,3,4,5,6,7,8,9,10,11,12)
If You need Kutub Khane Ki Ahmiyat Essay in Urdu For all classes(1 to 12) then you are in the right place so click and read the blog.
Here i will provide you Kutub Khane Ki Ahmiyat Essay in Urdu .
Kutub Khane Ki Ahmiyat Essay in Urdu (PDF Download)
کتب خانے کی اہمیت.
کتب خانہ وہ جگہ ہے جہاں ہم اپنے دل کی تمام خواہشات پوری کر سکتے ہیں۔ یہ وہ مقام ہے جہاں ہم اپنے دل کے بہترین دوستوں سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ کتب خانے میں ہم اپنی پڑھائی کو مکمل کر سکتے ہیں، جہاں ہم کتابیں پڑھ کر نئی دنیاوں میں سفر کرتے ہیں۔
کتب خانے کا اہمیت واضح ہے۔ کتب خانے میں کئی طرح کی کتابیں موجود ہوتی ہیں جیسے کہ دینی، تاریخی، سیاسی، اجتماعی، علمی، فلسفی، شاعری وغیرہ۔ ہم اپنی پسندیدہ کتابیں کتب خانے سے حاصل کر سکتے ہیں اور انہیں پڑھ کر علمی اور ثقافتی ترقی کر سکتے ہیں۔
کتب خانے ایک اہم رہائشی مقام ہے جہاں ہم دوسرے لوگوں سے بھی مل سکتے ہیں اور ان سے تعلقات بڑھا سکتے ہیں۔ کتب خانے میں ہم اپنی پسند کی کتابیں پڑھ کر دوسروں کو بھی سفر کرنے کا موقع دے سکتے ہیں۔
کتب خانے میں بیٹھ کر ہم سکھ سکتے ہیں، سمجھ سکتے ہیں، اور پڑھنے کی عادت ڈال سکتے ہیں۔ یہ ایک بہترین ذریعہ ہے
کتب خانے میں بیٹھ کر ہم دنیا کے بہترین مصنفین، شاعرین، مفکرین، فلاسفین، سائنسدانوں، معاصرین کی کتابیں پڑھ سکتے ہیں۔ یہ ہمارے لئے بہترین معلومات، تجربے اور تفکری اور ادبی اشعار کی دنیا کو پیش کرتا ہے۔
کتب خانے میں بیٹھ کر ہم زندگی کے مختلف پہلوؤں سے بھی واقف ہو سکتے ہیں۔ ہم کتب خانے سے متعلق کتب بھی پڑھ سکتے ہیں جن سے ہمیں کتب خانے کی تعریف، اہمیت اور استعمال کے بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات حاصل ہوتی ہیں۔
ایک ماہرین کے مطابق کتب خانے کی تعداد، قومی تراث کے اندر کتب کے مقام کے لحاظ سے اہمیت بڑھتی ہی جارہی ہے۔ کتب خانے کے لئے خصوصی جگہ تخصیص دینا ایک فراض ہے۔ کتب خانے کے ذریعے ہم اپنے دل کی تمام خواہشات کو پورا کر سکتے ہیں۔ کتب خانے سے حاصل کی گئی معلومات اور تجربے کے ذریعے ہم علمی، اجتماعی، ثقافتی، انسانی وغیرہ کے حوالے سے بہترین تجزیہ کر سکتے ہیں۔
اختتامی بات، کتب خانہ ایک مقام ہے جہاں ہم اپنی پڑھائی، تحقیق، فہم و بصیرت کو مستحکم کرتے ہیں۔
یہ ایک بہترین ذخیرہ خانہ ہے جو کہ ہر قسم کی کتابیں شامل کرتا ہے۔ ہم کتب خانے سے انتہائی مستفید ہوتے ہیں، جس سے ہمیں دل کی تسکین ملتی ہے اور ہمیں اپنی زندگی میں نئی روشنی کی راہ دکھائی دی جاتی ہے۔
کتب خانے کی اہمیت کے بارے میں آخری بات، یہ کہ کتب خانہ ہمیں دنیا کی تاریخ، فکر، ادب، ثقافت، مذہب، سائنس، فضاء اور بہت کچھ سے واقف بناتا ہے۔ کتب خانے کے ذریعے ہم اپنے دل کے پیچیدہ مسائل کا حل تلاش کر سکتے ہیں اور علم کی روشنی میں اپنی زندگی کی راہ دیکھ سکتے ہیں۔
اگر آپ ایک زندگی جینے کے لئے تیار ہیں جو اپنی دل کی تمام خواہشات کو پورا کرتی ہے، تو آپ کتب خانے کے ذریعے اس کو حاصل کر سکتے ہیں۔ اس لئے، کتب خانے کی اہمیت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔
اختتامی بات یہ ہے کہ کتب خانے کی اہمیت کو سمجھنے کے بعد ہر شخص کو اسے اپنے لئے ایک ضروری مقام سمجھنا چاہئے۔ اگر آپ ایک کتاب کے عاشق ہیں تو آپ کتب خانے کا آغاز کرنے کے لئے تیار ہیں۔ آج کل کے دور میں، کتابوں کا رویہ کمزور ہو رہا ہے، جس کی وجہ سے ہمیں اپنی آنے والی نسل کو کتب خانے کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کرنے کی ضرورت ہے۔
آج کل کے دور میں، آپ کتابیں آن لائن بھی خرید سکتے ہیں، لیکن ایک واقعی کتب خانہ میں بیٹھ کر کتابیں پڑھنا اور ان سے واقفیت حاصل کرنا ایک الگ مزہ ہے۔ اسی طرح، کتابیں بہت ساری معلومات کو ہمارے پاس پہنچاتی ہیں جو کہ آن لائن سرچ کرنے سے ملنا مشکل ہو سکتا ہے۔
آخر میں، کتب خانے ہمارے لیے ایک گنج ہیں جسے ہمیں احترام سے نوازنا چاہئے۔ یہ ہماری عقلی ترقی کے لئے ایک بہترین ذخیرہ خانہ ہے جو کہ ہمیں اپنے زندگی کے مختلف مراحل میں اپنی کمال کی طرف لے جاتا ہے۔
اس کے علاوہ، کتابیں ہمیں دنیا بھر سے بہترین مصنفین، فکری افراد، ادبی شخصیات اور سائنسدانوں کی خوبصورت خود نوشت کتابوں سے واقف کراتی ہیں۔ یہ ہمیں علم، فہم اور سوچ کو بہتر بنانے کے لیے ایک عظیم ذریعہ فراہم کرتی ہیں۔
کتب خانے ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہمیں دوسروں سے مل کر اور باتیں کر کے اپنے خیالات اور خواہشات کو بیان کرنے کا موقع ملتا ہے۔ یہاں ہمیں دوسرے کتابوں، مصنفین اور شخصیات کے بارے میں بھی معلومات حاصل ہوتی ہیں جو کہ ہماری ذہنی اور روحانی ترقی کے لیے بہترین ذخیرہ بنتی ہیں۔
آج کل کی دور میں، جہاں کتابوں کا استعمال کم ہو رہا ہے، کتاب خانے کو حفاظت کرنا بہت ضروری ہے۔ ہمیں اپنی آنے والی نسل کو کتب خانے کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کرنا چاہئے۔ اگر آپ کتابوں کے عاشق ہیں تو کتاب خانے کو ایک انبارِ کتاب کے طور پر نہیں بلکہ ایک مقامِ علم، فہم اور ترویجِ ادب کے طور پر دیکھیں۔
اگر آپ کتاب خانے کی اہمیت کو اپنے دوستوں، خاندان اور آشنائیوں کو بتائیں تو انہیں بھی کتابوں کے علاوہ اس سے وابستگی کے لئے دلچسپی پیدا ہو سکتی ہے۔
ایک کتاب خانے کو نئے طریقوں سے دلچسپی کی بات یہ ہے کہ یہ آپ کو خوبصورت، سستی اور مستحکم کتابیں فراہم کرتی ہیں۔ یہ ہمیں نہ صرف کتابیں بلکہ شخصیات کی دنیا سے بھی روابط بنانے کا موقع دیتی ہیں۔
یہاں پر ہمیں فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ ہم کتابیں کیسے پڑھنا چاہتے ہیں اور کتابوں کو کیسے سمجھنا چاہتے ہیں۔ یہاں پر کتابیں صرف علمی وسائل نہیں بلکہ ایک تفکری وسیلہ بھی ہوتی ہیں۔
آخر کار، کتاب خانے ہمیں ہمارے معلوماتی، ذہنی اور روحانی ترقی کے لئے بہترین مقاموں میں سے ایک ہے۔ ہمیں اپنی آنے والی نسل کو کتابوں کے علاقے سے واقف کرنا ہے تاکہ وہ بھی ان کے ذریعے معلوماتی، تفکری اور روحانی ترقی حاصل کر سکیں۔
Leave a Comment Cancel Reply
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
IMAGES
VIDEO
COMMENTS
پڑھنے اور مطالعے کیلئے کتابوں کا مجموعہ جو کسی عمارت یا کمرے میں رکھا ہوا ہو اسے لائبریری کہتے ہیں۔. لاطینی زبان میں لائبر LIBER کتاب کو کہتے ہیں۔. یونانی زبان کا ایک لفظ BIBLIOTHECA کو جرمن ، روسی اور رومن زبانوں میں لائبریری کہا جاتا ہے۔. دونوں زبانوں کے دو مختلف مختلف الفاظ کو مختصر کر کے لائبریری کا نام دیا گیا ہے۔.
کتب خانوں کی تاریخ کا آغاز دستاویزات کے مجموعے کو منظم کرنے کی پہلی کوششوں سے ہوا۔. دلچسپی کے عنوانات میں ذخیرہ کرنے کی رسائی ، مواد کے حصول ، انتظامات اور ڈھونڈنے والے اوزار ، کتابِ تجارت ، مختلف تحریری مواد کی طبعی خصوصیات کا اثر و رسوخ ، زبان کی تقسیم ، تعلیم میں کردار ، خواندگی کی شرح ، بجٹ ، عملہ کتب خانوں میں شامل ہیں۔.
Essay on Library in Urdu kutub khane ki ahmiyat Mazmoon#muhammadrehman #urduessay #urdumazmoon Website: https://urduessaypoint.blogspot.com/
Importance and Uses of Library لائبریری کی اہمیت و افادیت. مفہوم اور معنی:-پڑھنے اور مطالعے کیلئے کتابوں کا مجموع
Essay Writing on Library in Urdu Mazmoon Nigari kutub khane ki ahmiyat short essay#muhammadrehman #urduessay #urdumazmoon Website: https://urduessaypoint.blo...
Importance and Uses of Library لائبریری کی اہمیت و افادیت. مفہوم اور معنی:-پڑھنے اور مطالعے کیلئے کتابوں کا مجموع
kutub khanon ki ehmiat | Importance of libraries
If You need Kutub Khane Ki Ahmiyat Essay in Urdu For all classes(1 to 12) then you are in the right place so click and read the blog.
Importance and Uses of Library لائبریری کی اہمیت و افادیت. مفہوم اور معنی:-پڑھنے اور مطالعے کیلئے کتابوں کا مجموع
Urdu Essays List 3- Here is the list of 100 topics of urdu mazameen in urdu, اردو مضامین, اردو ادبی مضامین, اسلامی مقالات اردو, urdu essay app, essays in urdu on different topics , free online urdu essays, siyasi mazameen, mazmoon nawesi, urdu mazmoon nigari